پیر,  21 اپریل 2025ء

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے