جمعرات,  17 جولائی 2025ء

پی آئی اے کی یو کے پروازوں کی بحالی خوش آئند، سحر کامران کی مبارکباد

پی آئی اے کی یو کے پروازوں کی بحالی خوش آئند، سحر کامران کی مبارکباد

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور ماہر خارجہ امور سحر کامران نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (PIA) کو برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے اخراج پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اس پیش رفت کو پاکستان کی ایوی ایشن صنعت کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔ سحر