پی آئی اے کی حالت زار، برطانیہ میں پابندی برقرار: ناکامی، چیلنجز اور پاکستانیوں کا ردعمل

پی آئی اے کی حالت زار، برطانیہ میں پابندی برقرار: ناکامی، چیلنجز اور پاکستانیوں کا ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) ایک طویل عرصے سے مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔ اگرچہ قومی ایئرلائن کی بہتری کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں، لیکن کئی وجوہات کی بنا پر پی آئی اے میں بہتری کی صورت نظر نہیں آ رہی۔