پی آئی اے کو نج کاری کیلئے دوبارہ لائیں گے، وزیر خزانہ February 24, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر ِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو نج کاری کیلئے دوبارہ لائیں گے۔ پاکستان بینکنگ سمٹ سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ بینکنگ سیکٹر کا قومی معیشت میں اہم کردار ہے، پاکستان بینکنگ سمٹ 2025ء اہمیت کا