جمعه,  14 مارچ 2025ء

پی آئی اے کا کینیڈا اور پیرس سے کرایوں میں کمی کا اعلان

پی آئی اے کا کینیڈا اور پیرس سے کرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے رمضان المبارک اور عیدالفطر کیلئے دو بین الاقوامی روٹس کے کرایوں میں نمایاں رعایت کا اعلان کر دیا ۔ رپورٹس کے مطابق پی آئی اے نے  ٹورنٹو کینیڈا سے کراچی کے ٹکٹوں پر 10 فیصد جبکہ پیرس ( فرانس ) سے