پی آئی اے کا لاہور سے پیرس کیلئے فضائی آپریشن بند کرنے کا فیصلہ August 24, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے لاہور سے پیرس کے لیے اپنے فضائی آپریشن کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پیرس سے لاہور کے لیے آخری پرواز 12 ستمبر کو روانہ ہو گی۔ اور لاہور سے پیرس