جمعه,  27 دسمبر 2024ء

پی آئی اے کا طیاروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

پی آئی اے کا طیاروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اپنے آپریشنل طیاروں میں اضافے کا منصوبہ بنا لیا۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے اپنے آپریشنل طیاروں میں اضافہ کرے گی کیونکہ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی  کی جانب سے پی آئی اے پر پابندی ختم ہوچکی ہے۔