جمعرات,  20 مارچ 2025ء

پی آئی اے کا اسلام آباد اور چترال کے درمیان پروازوں کا آغاز، ہفتے میں ایک بار فلائٹ کا شیڈول

پی آئی اے کا اسلام آباد اور چترال کے درمیان پروازوں کا آغاز، ہفتے میں ایک بار فلائٹ کا شیڈول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے 5 اپریل سے اسلام آباد اور چترال کے درمیان پروازوں کی بحالی کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کی یہ پرواز ہفتے میں ایک بار، ہر ہفتے ہفتہ کو چلائی جائے گی۔ پرواز کا شیڈول کچھ اس طرح