پیر,  12 جنوری 2026ء

پی آئی اے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری!

پی آئی اے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری!

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ملازمین کے لیے ایک اہم اور حوصلہ افزا خبر سامنے آئی ہے۔ معروف بزنس مین اور سرمایہ کار عارف حبیب نے اعلان کیا ہے کہ قومی ایئر لائن میں ایک سال تک کسی بھی ملازم کو نوکری سے