
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی آئی اے انجینئرنگ اینڈ مینٹیننس نے سری لنکن ایئرلائنز کے ساتھ ایک اہم معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت وہ لاہور ایئرپورٹ پر سری لنکن ایئرلائنز کی ہفتہ وار چار پروازوں کو ٹیکنیکل ہینڈلنگ سروسز فراہم کرے گی۔ یہ معاہدہ دونوں ایئرلائنز کے درمیان تعاون کو