اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر)2024 کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 4.24 فیصد اضافے کے ساتھ 5 ارب 43 کروڑ ڈالر سے زائد رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال