جمعرات,  24 اپریل 2025ء

پہلگام واقعے کے بعد مودی سرکار کا پاکستان مخالف جنون، پاکستان کا سرکاری ایکس اکاؤنٹ بلاک

پہلگام واقعے کے بعد مودی سرکار کا پاکستان مخالف جنون، پاکستان کا سرکاری ایکس اکاؤنٹ بلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں نریندر مودی حکومت نے پہلگام حملے کے بعد ایک بار پھر پاکستان کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کر کے سفارتی روایات اور بین الاقوامی معاہدوں کو پاؤں تلے روند دیا۔ بھارتی حکام نے پاکستان حکومت کے سرکاری ”ایکس اکاؤنٹ“ تک رسائی روک دی