پہلا ون ڈے: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ December 17, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ جنوبی افریقا کے شہر پارل میں کھیلا جا رہا ہے۔ میزبان جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے لیے