پنجاب سوشل سیکیورٹی اور آئی ایل او کا ہیلتھ سروسز اکیڈمی کا دورہ، مزدوروں کی صحت کے فروغ پر اتفاق October 31, 2025
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان December 29, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگلے دو روز میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اوگرا قیمتوں کے حوالے سے سمری ارسال کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 4 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہیں۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے فی لیٹر