بدھ,  15 جنوری 2025ء

پِتے میں 6 ہزار سے زائد پتھریاں، اپنی نوعیت کا انوکھا آپریشن

پِتے میں 6 ہزار سے زائد پتھریاں، اپنی نوعیت کا انوکھا آپریشن

راجستھان(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں ایک انوکھے آپریشن کے بعد 70 سالہ شخص کے پتے سے ہزاروں کی تعداد میں چھوٹی چھوٹی پتھریاں کامیابی سے نکال لی گئیں۔ بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے کوٹہ میں ایک مریض کی انوکھی سرجری کی گئی جس میں اس کے پتے کے مثانے سے