پولیو ڈیوٹی کیلئے لکی مروت جانے سے انکار ، بنوں پولیس کے 11 اہلکار فارغ September 23, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افسران کا حکم نہ ماننے پر بنوں پولیس کے 11 اہلکاروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔ ڈی پی او بنوں ضیاء الدین کے مطابق پولیس اہلکاروں کو پولیو ڈیوٹی کے لیے لکی مروت بھیجا جانا تھا لیکن اہلکاروں نے افسران کا حکم ماننے سے