بدھ,  15 جنوری 2025ء

پولیس کو دھمکیاں اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی ، دانیال عزیز پر فرد جرم عائد

پولیس کو دھمکیاں اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی ، دانیال عزیز پر فرد جرم عائد

شکرگڑھ(روشن پاکستان نیوز) سینئر سیاستدان دانیال عزیز پر پولیس کو دھکمیاں دینے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شکر گڑھ نے دانیال عزیز پر فرد جرم عائد کر دی۔ اس موقع پر دانیال عزیز نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے