اتوار,  16 مارچ 2025ء

پولیس نے خیبر میں چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا

پولیس نے خیبر میں چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا

خیبر(روشن پاکستان نیوز) خیبر میں دہشت گردوں نے تھانہ باڑہ کی حدود میں واقع برقمبر تکیہ چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، تاہم پولیس نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملے کو پسپا کر دیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوکی