بدھ,  21 اکتوبر 2026ء

پولیس مقابلوں کی حقیقت کا کیسے پتہ چلے گا ؟

پولیس مقابلوں کی حقیقت کا کیسے پتہ چلے گا؟

تحریر: داؤد درانی پاکستان میں انصاف کی فراہمی کا نظام اس قدر طویل اور مشکوک ہوتا ہے کہ یہاں پر جب بھی کوئی جرم ہوتا ہے تو لوگوں کو اس بات کی امید نہیں ہوتی کہ جرم میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق جلد سزا مل سکے گی ۔