
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اسلام آباد سے جنگلی شہتوت کے تمام درخت کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہتوت کی جگہ ہزاروں دیسی پودے لگائے جائیں گے۔ یہ فیصلہ سی ڈی اے ہیڈ کوارٹر میں چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت اجلاس کے دوران