پیر,  18  اگست 2025ء

پنجابیوں کے حقوق پر ڈاکہ بند کیا جائے، پنجاب دشمن سازشیں بند ہوں: نیشنل یونینسٹ پارٹی کی پریس کانفرنس

پنجابیوں کے حقوق پر ڈاکہ بند کیا جائے، پنجاب دشمن سازشیں بند ہوں: نیشنل یونینسٹ پارٹی کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل یونینسٹ پارٹی کے رابطہ سیکرٹری چوہدری محمد عاقب آرائیں نےکہا ہے کہ پنجاب ، پنجابی اور پنجابیت کیخلاف ہر لسانی سازش سے باز رہا جائے،پنجابیوں کا این ایف سی ایوارڈغیرپنجابیوں کو دیا جا رہا ہےجبکہ پنجاب میں بے روزگاری کے سبب لوگ خودکشیاں کرنے پر