لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے ایئر ایمبولینس پراجیکٹ کے لیے سالانہ 440 ملین روپے مختص کیے ہیں اور پنجاب کے نازک مریضوں کے لیے ایئر ایمبولینسز چلانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ائیر ایمبولینس اسٹیشن میانوالی، ملتان اور بہاولنگر میں بنائے جائیں گے۔ریسکیو 1122 ایئر ایمبولینس کے
گوجرانوالہ (دلشاد علی)رمضان المبارک میں پنجاب میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا ہے اور نگہبان رمضان پیکج کی تقسیم کے عمل میں بھی سرعت لاتے ہوئے رمضان المبارک کے دوران انتظامات میں بھی بہتری لائی جائے ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ایک ہفتے کے دوران1757 افراد کوگرفتار
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کے محکمہ موسمیات نے پنجاب میں 11 مارچ سے بڑے پیمانے پر بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، جس سے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کا ردعمل سامنے آیا کیونکہ حکام نے خطے میں متوقع شدید بارشوں کے درمیان الرٹ جاری کیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردرہے گا۔تاہم شمال مغربی/جنوبی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اسلام آباداسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ بلوچستانصوبہ کے
لاہور(روشن پاکستان نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ یہ تاریخی لمحہ ہے، پنجاب کی بہادر بیٹی مریم نواز پنجاب کی خدمت میں سب سے بڑا عہدہ سنبھالنے جارہی ہیں۔ مریم نواز شریف کے نقش قدم پر چلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے
لاہور (روشن پاکستان نیوز) مریم نواز شریف نے پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بن کر تاریخ رقم کر دی۔ ملک کی تین بار وزیر اعظم رہنے والی کی بیٹی نے پی ٹی آئی کی نامزد کردہ رانا آفتاب کو شکست دے کر صوبے کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بن
لاہور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) پنجاب کی جانب سے مقامی حکومتوں کو متنبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ صوبے کے مختلف علاقوں میں پیر 26 فروری سے شروع ہونے والی متوقع بارشوں کی تیاری کریں۔ 27 فروری تک بالائی علاقوں میں بارش جاری رہنے کی پیش
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور علی امین گنڈا پور کا کوئی مقابلہ نہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ علی امین گنڈا پور بات کر رہے ہیں کہ نہیں چھوڑیں گے، اسی میں رہیں گے۔ انہوں نے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کمشنر پنڈی کے بیان سے پنجاب کے مینڈیٹ کا پتہ چل گیا ہے، کمشنر نے بہت سخت الزام لگایا ہے، اگر ایسی سلیکشن کرنی ہے تو آئین بدل دیں۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے ایوان
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) سے پنجاب کے حکومتی امور میں حصہ مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے اپنے نمبرز مکمل کر لیے ہیں اور مسلم لیگ ن صوبے میں حکومتی امور چلانے کے لیے کسی دوسری