پنجاب کے اسکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان June 25, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے اسکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ اب پنجاب کے اسکولوں میں ہفتہ اور اتوار عام تعطیل کے دن ہوں گے، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اسکولوں میں ہفتہ کا دن یومیہ چھٹی کا دن قرار دے دیا۔ وزیر