پیر,  25  اگست 2025ء

پنجاب کے اسکولوں میں سرکاری افسران کو دورے کے دوران گلدستے اور تحائف پیش کرنے پر پابندی

پنجاب کے اسکولوں میں سرکاری افسران کو دورے کے دوران گلدستے اور تحائف پیش کرنے پر پابندی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے اسکولوں میں سرکاری افسران کو دورے کے دوران گلدستے اور تحائف پیش کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن نے پنجاب کے تمام اضلاع کے سی سی اوز ایجوکیشن کو گلدستے اور تحائف پیش کرنے پر پابندی کے حوالے سے