

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب پولیس کے پانچ سب انسپکٹرز نے سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرلی۔ حوصلہ افزائی کے لیے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سی ایس ایس میں کوالیفائی کرنے والے سب انسپکٹرز سے ملاقات کی۔ خصوصی تقریب میں کامیاب