اتوار,  01 فروری 2026ء

پنجاب میں مضر صحت انجیکشنز کے مخصوص بیچز کی فروخت پر پابندی، فوری واپسی کا حکم

پنجاب میں مضر صحت انجیکشنز کے مخصوص بیچز کی فروخت پر پابندی، فوری واپسی کا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز پنجاب نے مختلف اقسام کے انجیکشنز کے مخصوص بیچز کو مضرِ صحت قرار دیتے ہوئے ان کی فروخت فوری طور پر روکنے اور مارکیٹ سے واپس لینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق متعلقہ انجیکشنز کے بیچ