جمعه,  20 دسمبر 2024ء

پنجاب میں شدید دھند، مختلف مقامات پر موٹرویز بند

پنجاب میں شدید دھند، مختلف مقامات پر موٹرویز بند

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پنجاب ایک بار پھر شدید دھند کی لپیٹ میں آگیا، دھند کی شدت کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں؛ بے روزگاری، معیشت اور موسمیاتی تبدیلی ہمارا مسئلہ ہے، اسپیکر قومی اسمبلی موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب میں مختلف