
لاہور (روبینہ ارشد) پنجاب میں سپر سیڈرز کے استعمال سے شاندار نتائج سامنے آنے لگے،ایک ہزار کاشتکاروں نے چند ماہ میں 57کروڑ 95لاکھ روپے کمالیے۔ صوبے بھر میں گندم کی کاشت میں سپر سیڈرز کے ذریعے330ٹن بیج کی بچت ہوئی،روایتی طریقہ کار کے مقابلے میں 18لاکھ 70ہزار لیٹر ڈیزل کم