

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو ہتک عزت کے قانون میں ترمیم اور اسپیشل کورٹ قائم