بدھ,  15 جنوری 2025ء

پنجاب میں جرائم کے اندر کمی ریکارڈ کی گئی، سیف سٹیز اتھارٹی

پنجاب میں جرائم کے اندر کمی ریکارڈ کی گئی، سیف سٹیز اتھارٹی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں سیف سٹیز اتھارٹی نے 8 ماہ کی رپورٹ جاری کردی۔ سنگین وارداتوں، اسٹریٹ کرائم کی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کی گئی کالز میں کمی ریکارڈ ہوئی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کار چوری کی وارداتوں میں 23 فیصد جبکہ موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں