








لاہور(روشن پاکستان نیوز) پولیس کا رویہ بہتر بنانے کے لئے تھانوں اور ناکوں پر پبلک ڈیلنگ افسران واہلکاروں کو باڈی کیمرے کی تنصیب ہوگی۔ پولیس حکام کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب کو باڈی کیمروں کی تنصیب کا ٹاسک دے دیا۔تھانوں میں سنتری،محرر اور ایس ایچ