جمعرات,  09 اکتوبر 2025ء

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں ہونگے ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں ہونگے ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں دسمبر میں انتخابات ہونگے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گے،