








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں گزشتہ ایک سال کے دوران طلاق کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق ایک سال میں صوبے بھر میں پونے دو لاکھ سے زائد طلاق کے سرٹیفکیٹس جاری کیے گئے۔ شہری علاقوں میں طلاق کے کیسز