جمعرات,  03 جولائی 2025ء

پنجاب بھر میں کل سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے

پنجاب بھر میں کل سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ملتان ،فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں کل سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کل تمام تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیاں معمول کے مطابق ہوں گی۔ یاد رہے پاکستان اور