منگل,  07 جولائی 2026ء

پمز اسپتال میں نزلہ، زکام اور بخار کے مریضوں کو نہیں آنا چاہیے، وفاقی وزیر صحت

پمز اسپتال میں نزلہ، زکام اور بخار کے مریضوں کو نہیں آنا چاہیے، وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پمز اسپتال میں نزلہ زکام اور بخار کے مریضوں کو نہیں آنا چاہیے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد میں قریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہم