پشاور ہائیکورٹ نے زرتاج گل کو حفاظتی ضمانت دے دی August 7, 2025 پشاور(روشن پاکستان نیوز) ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو حفاظتی ضمانت دے دی۔ تحریک انصاف کی رہنما کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے انہیں 11 اگست تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ