








پشاور(روشن پاکستان نیوزپشاور میں شہریوں کے ساتھ پولیس کے رویے میں بہتری لانے اور تھانوں میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے محرر اسٹاف کے کندھوں پر کیمرے لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کندھوں پر نصب کیمروں کے ذریعے تھانوں میں آنے والے سائلین اور محرر اسٹاف