








تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی خیبر پختوںخوا کا پشاور برصغیر کا وہ تاریخی شہر ہے جس کی گلیاں، بازار، دروازے اور قلعے ہزاروں برس کی تہذیبی یادیں سمیٹے ہوئے ہیں۔ گندھارا تہذیب سے لے کر مغل دور تک یہ شہر تجارت، ثقافت اور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز رہا۔ وقت