پشاور: کم عمر بچی سے نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار May 15, 2024 پشاور(روشن پاکستان نیوز)گلبہار میں کم عمر بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پشاور کے علاقے گلبہار میں کم عمر بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں ملزم گلی میں بچی سے نازیبات حرکات کررہا ہے جس کے