پشاور میں مسجد کے باہر دھماکے میں زخمی ہونیوالے مفتی منیر شاکر دم توڑ گئے

مفتی منیر شاکر کو اسلحہ لائسنس اور سیکورٹی کیوں نہیں دی گئی؟ بیٹے کا تدفین سے انکار، ذرائع
مفتی منیر شاکر کو اسلحہ لائسنس اور سیکورٹی کیوں نہیں دی گئی؟ بیٹے کا تدفین سے انکار، ذرائع

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور کے علاقے ارمڑ میں مسجد کے باہر ہونے والے آئی ای ڈی دھماکے میں زخمی ہونے والے مفتی منیر شاکر جانبر نہ ہو سکے اور ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق، ارمڑ دھماکے میں زخمی مفتی منیر شاکر ہسپتال میں دم توڑ گئے۔