

لاہور(روشن پاکتسان نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہٰی کی پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتی کے مقدمے میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس سلطان تنویر احمد نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں بتایا گیا کہ پرویز الہٰی کے کیس