پرویز الہٰی کولاہورہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

پرویز الہٰی کولاہورہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور ( روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں