








لندن(روشن پاکستان نیوز ) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کا مایوس کن سفر بدترین انداز میں اختتام پذیر ہوگیا، جہاں گرین شرٹس کو آخری میچ میں بھی انگلینڈ کے ہاتھوں 7-0 کی یکطرفہ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لندن میں کھیلے گئے