







برطانیہ (روشن پاکستان نیوز) – امریکی محکمۂ انصاف کی جاری کردہ ایپسٹین فائلز سے معلوم ہوا ہے کہ پرنس اینڈریو ماؤنٹ بیٹن وِنڈسر نے سابق امریکی فنانسر جیفری ایپسٹین اور ایک رومانیائی خاتون کو بکنگھم پیلس میں عشائیے کے لیے مدعو کیا۔ ذرائع کے مطابق، یہ دعوت ستمبر 2010 میں