اس ترکیب کے ساتھ صبح ناشتے میں کرنچی دال پراٹھے بنائیں اور سب کی داد حاصل کریں February 2, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آپ نے چنے کی دال کے پراٹھے تو ضرور کھائے ہوں گے۔ لیکن آج ہم آپ کو چنے کی دال کے پراٹھے بنانے کا طریقہ بتائیں گے، تیار ہو جائیں، اس کے لیے ایک پاؤ چنے کی دال، ایک پاؤ گوندھا آٹا، ہری مرچ۔ چھ ٹکڑے