پرانا ہیلمٹ پہننے کے نتائج کتنے خطرناک ہیں؟ جانیے !!

پرانا ہیلمٹ پہننے کے نتائج کتنے خطرناک ہیں؟ جانیے !!

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی پولیس چیف نے اعلان کیا ہے کہ اب موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھنے والا شخص بھی چاہے وہ مرد ہو یا عورت اسے بھی ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگا۔ لیکن یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا کسی دوسرے شخص کا ہیلمٹ استعمال کرنا کیسا ہے؟