








اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز سے استعفیٰ دے دیا۔ پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) سے استعفیٰ دے دیا۔ پرویز خٹک نے اپنا استعفیٰ جنرل سیکرٹری کے ذریعے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کو جمع کرا دیا۔