نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
پتوکی میں 5 دن میں 5 بچے خسرے کے باعث جاں بحق،3 ہیلتھ افسران معطل May 28, 2024 پتوکی(روشن پاکستان نیوز) پتوکی کے نواحی علاقوں میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی ۔ خسرےکےباعث 5 دنوں میں 5 بچے جاں بحق ہو گئے ۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ مزید 6 بچوں کی حالت تشویشناک ہے، خسرےکےباعث 5دنوں میں5بچےجاں بحق ہو گئے ہیں جن میں یاسین ،شہزاد ،زبیدہ،