پاکپتن میں شادی کی رات نئی نویلی دلہن نے شوہر کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں May 1, 2024 پاکپتن (روشن پاکستان نیوز) صوبہ پنجاب کے ضلع پاکپتن میں نوبیاہتا دولہا دلہن ہی کے ہاتھوں لُٹ گیا، دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن نے گھر کا صفایا کرکے فرار ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، پولیس کے مطابق دلہن صائمہ بی بی