پاکستانی کھلاڑیوں پر آئندہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی کا فیصلہ August 3, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں پاکستانی کھلاڑیوں پر آئندہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس ڈبلیو سی ایل